خود آئیں نظام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سائنس) حشریات کے نظام اعصاب میں اپنے طور پر ترتیب پانے والا اعصابی نظام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) حشریات کے نظام اعصاب میں اپنے طور پر ترتیب پانے والا اعصابی نظام۔